بین الاقوامی گروپ: حکومت بلوچستان سے مودبانہ گذارش ہے کہ 15 سے 20 روز تک تفتان بارڈر پر روکے جانے پر سراپا احتجاج ان زائرین ہتھکڑیاں پہنا کر جیلوں میں ہی ڈال دیا جائے تاکہ کم از کم انہیں خوراک اور سر چھپانے کی تو جگہ میسر آسکے
خبر کا کوڈ: 3502966 تاریخ اشاعت : 2017/05/11